19. Maryamمريم
Mary · Meccan · 98 ayahs · 6 rukus
Farhat Hashmi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
كٓهٰیٰعٓصٓ۫ۚ﴿1﴾
- كٓهٰيٰعٓصٓک، ہ، ی، ع، ص
ک، ہ، ی، ع، صذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّاۖۚ﴿2﴾
- ذِكْرُذکر ہے
- رَحْمَتِ رَبِّكَتیرے رب کی رحمت کا
- عَبْدَهٗجو اس کے بندے
- زَكَرِيَّازکریا پر تھی
ذکر ہے اُس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریاؑ پر کی تھیاِذْ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِیًّا﴿3﴾
- اِذْ نَادٰىجب اس نے پکارا
- رَبَّهٗاپنے رب کو
- نِدَآءًپکارنا
- خَفِيًّاخفیہ۔ چپکے چپکے
جبکہ اُس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکاراقَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَ اشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِیًّا﴿4﴾
- قَالَ رَبِّکہا اے میرے رب
- اِنِّىْ وَهَنَبیشک میں کمزور ہوگئیں
- الْعَظْمُ مِنِّيْہڈیاں میری۔ مجھ سے
- وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُاور بھڑک اٹھا سر
- شَيْبًابڑھاپے سے
- وَّلَمْ اَكُنْۢاور نہیں ہوں میں
- بِدُعَآئِكَساتھ تیری دعا کے
- رَبِّاے میرے رب
- شَقِيًّانامراد
اُس نے عرض کیا "اے پروردگار، میری ہڈیاں تک گھل گئی ہیں اور سر بڑھاپے سے بھڑک اٹھا ہے اے پروردگار، میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہاوَ اِنِّیْ خِفْتُ الْمَوَالِیَ مِنْ وَّرَآءِیْ وَ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا فَهَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّاۙ﴿5﴾
- وَاِنِّىْاور بیشک میں
- خِفْتُ الْمَوَالِيَمیں ڈرتا ہوں اپنے بھائی بندوں سے۔ قرابت داروں سے
- مِنْسے
- وَّرَآءِيْاپنے پیچھے
- وَكَانَتِ امْرَاَتِيْاور ہے میری بیوی
- عَاقِرًابانجھ
- فَهَبْ لِيْپس عطا کر مجھ کو
- مِنْ لَّدُنْكَاپنے پا س سے
- وَلِيًّاایک وارث
مجھے اپنے پیچھے اپنے بھائی بندوں کی برائیوں کا خوف ہے، اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے فضلِ خاص سے ایک وارث عطا کر دےیَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ١ۖۗ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا﴿6﴾
- يَّرِثُنِيْجو وارث ہو میرا
- وَيَرِثُ مِنْ اٰلِ يَعْقُوْبَاور وارث ہو آل یعقوب میں سے
- ڰ وَاجْعَلْهُاور بنادے اس کو
- رَبِّاے میرے رب
- رَضِيًّاپسندیدہ
جو میرا وارث بھی ہو اور آلِ یعقوب کی میراث بھی پائے، اور اے پروردگار، اُس کو ایک پسندیدہ انسان بنا"یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ اِ۟سْمُهٗ یَحْیٰى١ۙ لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا﴿7﴾
- يٰزَكَرِيَّآاے زکریا
- اِنَّا نُبَشِّرُكَبیشک ہم خوش خبری دیتے ہیں تجھ کو
- بِغُلٰمِۨایک بیٹے کی
- اسْمُهٗ يَحْيٰىاس کا نام یحییٰ ہے
- ۙ لَمْنہیں
- نَجْعَلْ لَّهٗہم نے بنایا اس کے لیے
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- سَمِيًّاہم نام
(جواب دیا گیا) "اے زکریاؑ، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰؑ ہو گا ہم نے اِس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں کیا"قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِیًّا﴿8﴾
- قَالَ رَبِّکہا اے میرے رب
- اَنّٰى يَكُوْنُکیونکر۔ کہاں سے۔ کسے ہوسکتا ہے
- لِيْمیرے لیے
- غُلٰمٌبیٹا
- وَّكَانَتِ امْرَاَتِيْجبکہ ہے میری بیوی
- عَاقِرًابانجھ
- وَّقَدْاور تحقیق
- بَلَغْتُمیں پہنچا ہوا ہوں
- مِنَسے
- الْكِبَرِبڑھاپے میں
- عِتِيًّاحد سے باہر
عرض کیا، "پروردگار، بھلا میرے ہاں کیسے بیٹا ہوگا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بوڑھا ہو کر سوکھ چکا ہوں؟"قَالَ كَذٰلِكَ١ۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْئًا﴿9﴾
- قَالَ كَذٰلِكَفرمایا اسی طرح
- ۚ قَالَ رَبُّكَکہا تیرے رب نے
- هُوَ عَلَيَّوہ مجھ پر
- هَيِّنٌبہت آسان ہے
- وَّقَدْ خَلَقْتُكَاور تحقیق میں نے پیدا کیا تھا تجھ کو
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- وَلَمْ تَكُ شَيْئًااور نہ تھا تو کچھ بھی
جواب ملا "ایسا ہی ہو گا تیرا رب فرماتا ہے کہ یہ تو میرے لیے ایک ذرا سی بات ہے، آخر اس سے پہلے میں تجھے پیدا کر چکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا"قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْۤ اٰیَةً١ؕ قَالَ اٰیَتُكَ اَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا﴿10﴾
- قَالَ رَبِّکہا اے میرے رب
- اجْعَلْ لِّيْٓ اٰيَةًبنا میرے لیے ایک نشانی
- ۭ قَالَکہا
- اٰيَتُكَنشانی تیری
- اَلَّاکہ نہ
- تُكَلِّمَ النَّاسَتو کلام کرے گا لوگوں سے
- ثَلٰثَتین
- لَيَالٍرات
- سَوِيًّااچھا بھلا ہوئے بھی
زکریاؑ نے کہا، "پروردگار، میرے لیے کوئی نشانی مقرر کر دے" فرمایا "تیرے لیے نشانی یہ ہے کہ تو پیہم تین دن لوگوں سے بات نہ کر سکے"فَخَرَجَ عَلٰى قَوْمِهٖ مِنَ الْمِحْرَابِ فَاَوْحٰۤى اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا﴿11﴾
- فَخَرَجَتو نکلو
- عَلٰي قَوْمِهٖاپنی قوم پر
- مِنَ الْمِحْرَابِمحراب سے
- فَاَوْحٰٓى اِلَيْهِمْتو اشارہ کیا ان کی طرف
- اَنْ سَبِّحُوْاکہ تسبیح کرو
- بُكْرَةً وَّعَشِيًّاصبح اور شام
چنانچہ وہ محراب سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آیا اور اس نے اشارے سے ان کو ہدایت کی کہ صبح و شام تسبیح کرویٰیَحْیٰى خُذِ الْكِتٰبَ بِقُوَّةٍ١ؕ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحُكْمَ صَبِیًّاۙ﴿12﴾
- يٰيَحْيٰىاے یحییٰ
- خُذِلے لو
- الْكِتٰبَ بِقُوَّةٍکتاب مضبوطی کے ساتھ
- ۭ وَاٰتَيْنٰهُاور دی تھی ہم نے اس کو
- الْحُكْمَحکم۔ دانائی۔ قوت فیصلہ
- صَبِيًّابچپن میں ہی
"اے یحییٰؑ! کتاب الٰہی کو مضبوط تھام لے" ہم نے اُسے بچپن ہی میں "حکم" سے نوازاوَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةً١ؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ﴿13﴾
- وَّحَنَانًااور نرم دلی
- مِّنْ لَّدُنَّااپنے پاس سے
- وَزَكٰوةًاور پاکیزگی
- ۭ وَكَانَ تَقِيًّااور تھا وہ پرہیزگار
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیزگاروَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا﴿14﴾
- وَّبَرًّۢا بِوَالِدَيْهِاور نیکوکار اپنے والدین کے ساتھ
- وَلَمْ يَكُنْاور نہ تھا
- جَبَّارًامتکبر
- عَصِيًّانافرمان
اور اپنے والدین کا حق شناس تھا وہ جبّار نہ تھا اور نہ نافرمانوَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا۠ع﴿15﴾
- وَسَلٰمٌ عَلَيْهِاور سلام اس پر
- يَوْمَ وُلِدَجس دن وہ پیدا ہوا
- وَيَوْمَ يَمُوْتُاور جس دن وہ فوت ہوگا
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُبْعَثُ حَيًّااٹھایا جائے گا زندہ کرکے
سلام اُس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اٹھایا جائےوَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مَرْیَمَ١ۘ اِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ اَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِیًّاۙ﴿16﴾
- وَاذْكُرْ فِى الْكِتٰبِاور ذکر کرو کتاب میں
- مَرْيَمَمریم کا
- ۘاِذِ انْتَبَذَتْجب وہ نتہا ہوگئی
- مِنْ اَهْلِهَااپنے گھروالوں سے
- مَكَانًاایک جگہ پر
- شَرْقِيًّامشرق کی جانب
اور اے محمدؐ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو، جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھیفَاتَّخَذَتْ مِنْ دُوْنِهِمْ حِجَابًا١۪۫ فَاَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهَا رُوْحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِیًّا﴿17﴾
- فَاتَّخَذَتْپھر بنا لیا
- مِنْ دُوْنِهِمْان سے ورے۔ ان کے اور اپنے درمیان
- حِجَابًاایک اوٹ۔ پردہ
- ڨ فَاَرْسَلْنَآتو بھیجا ہم نے
- اِلَيْهَااس کی طرف
- رُوْحَنَااپنی روح کو
- فَتَمَثَّلَ لَهَاتو اس نے شکل اختیار کی اس کے لیے
- بَشَرًاایک انسان کی
- سَوِيًّاٹھیک ٹھاک۔ تندرست
اور پردہ ڈال کر اُن سے چھپ بیٹھی تھی اس حالت میں ہم نے اس کے پاس اپنی روح کو (یعنی فرشتے کو) بھیجا اور وہ اس کے سامنے ایک پورے انسان کی شکل میں نمودار ہو گیاقَالَتْ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِالرَّحْمٰنِ مِنْكَ اِنْ كُنْتَ تَقِیًّا﴿18﴾
- قَالَتْبولیں
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اَعُوْذُ بالرَّحْمٰنِمیں پناہ چاہتی ہوں رحمن کی
- مِنْكَتجھ سے
- اِنْ كُنْتَاگر ہے تو
- تَقِيًّامتقی انسان
مریم یکایک بول اٹھی کہ"اگر تو کوئی خدا ترس آدمی ہے تو میں تجھ سے رحمٰن کی پناہ مانگتی ہوں"قَالَ اِنَّمَاۤ اَنَا رَسُوْلُ رَبِّكِ١ۖۗ لِاَهَبَ لَكِ غُلٰمًا زَكِیًّا﴿19﴾
- قَالَکہا
- اِنَّمَآ اَنَابیشک میں
- رَسُوْلُ رَبِّكِبھیجا ہوا ہوں تیرے رب کا
- ڰ لِاَهَبَ لَكِکہ عطا کروں تجھ کو
- غُلٰمًاایک لڑکا
- زَكِيًّاپاکیزہ
اُس نے کہا "میں تو تیرے رب کا فرستادہ ہوں اور اس لیے بھیجا گیا ہوں کہ تجھے ایک پاکیزہ لڑکا دوں"قَالَتْ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ وَّ لَمْ اَكُ بَغِیًّا﴿20﴾
- قَالَتْبولیں
- اَنّٰى يَكُوْنُ لِيْ غُلٰمٌکہاں سے ہوسکتا ہے میرا لڑکا
- وَّلَمْ يَمْسَسْنِيْاور نہیں چھوا مجھ کو۔ نہیں ہاتھ لگایا مجھ کو
- بَشَرٌکسی انسان نے
- وَّلَمْاور نہیں
- اَكُ بَغِيًّامیں ہو بدکار
مریم نے کہا "میرے ہاں کیسے لڑکا ہوگا جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں ہے اور میں کوئی بدکار عورت نہیں ہوں"قَالَ كَذٰلِكِ١ۚ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ١ۚ وَ لِنَجْعَلَهٗۤ اٰیَةً لِّلنَّاسِ وَ رَحْمَةً مِّنَّا١ۚ وَ كَانَ اَمْرًا مَّقْضِیًّا﴿21﴾
- قَالَ كَذٰلِكِکہا اسی طرح
- ۚ قَالَ رَبُّكِکہا تیرے رب نے
- هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌوہ مجھ پر بہت آسان ہے
- ۚ وَلِنَجْعَلَهٗٓاور تاکہ ہم کردیں اس کو
- اٰيَةً لِّلنَّاسِایک نشانی لوگوں کے لیے
- وَرَحْمَةً مِّنَّااور رحمت ہماری طرف سے
- ۚ وَكَانَاور ہے
- اَمْرًاایک کام
- مَّقْضِيًّاپورا ہونے والا
فرشتے نے کہا "ایسا ہی ہوگا، تیرا رب فرماتا ہے کہ ایسا کرنا میرے لیے بہت آسان ہے اور ہم یہ اس لیے کریں گے کہ اُس لڑکے کو لوگوں کے لیے ایک نشانی بنائیں اور اپنی طرف سے ایک رحمت اور یہ کام ہو کر رہنا ہے"فَحَمَلَتْهُ فَانْتَبَذَتْ بِهٖ مَكَانًا قَصِیًّا﴿22﴾
- فَحَمَلَتْهُتو اٹھا لیا اس کو
- فَانْتَبَذَتْ بِهٖپھر الگ ہوئی ساتھ اس کے
- مَكَانًا قَصِيًّادور کی جگہ پر
مریم کو اس بچے کا حمل رہ گیا اور وہ اس حمل کو لیے ہوئے ایک دُور کے مقام پر چلی گئیفَاَجَآءَهَا الْمَخَاضُ اِلٰى جِذْعِ النَّخْلَةِ١ۚ قَالَتْ یٰلَیْتَنِیْ مِتُّ قَبْلَ هٰذَا وَ كُنْتُ نَسْیًا مَّنْسِیًّا﴿23﴾
- فَاَجَآءَهَا الْمَخَاضُتو لے آئی اس کو دردزہ
- اِلٰى جِذْعِ النَّخْلَةِکھجور کے تنے کی طرف
- ۚ قَالَتْبولی۔ کہنے لگی
- يٰلَيْتَنِيْاے کاش کہ میں
- مِتُّ قَبْلَ ھٰذَامیں مرجاتی اس سے پہلے
- وَكُنْتُ نَسْيًا مَّنْسِيًّااور میں ہوتی بھولی بسری چیز۔ بھولی بھلائی
پھر زچگی کی تکلیف نے اُسے ایک کھُجور کے درخت کے نیچے پہنچا دیا وہ کہنے لگی " کاش میں اس سے پہلے ہی مر جاتی اور میرا نام و نشان نہ رہتا"فَنَادٰىهَا مِنْ تَحْتِهَاۤ اَلَّا تَحْزَنِیْ قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِیًّا﴿24﴾
- فَنَادٰىهَاتو پکارا اس کو
- مِنْسے
- تَحْتِهَآاس کے نیچے سے
- اَلَّا تَحْزَنِيْکہ نہ تو غمگین ہو
- قَدْ جَعَلَتحقیق بنادیا
- رَبُّكِتیرے رب نے
- تَحْتَكِتیرے نیچے
- سَرِيًّاایک چشمہ
فرشتے نے پائنتی سے اس کو پکار کر کہا "غم نے کر تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ رواں کر دیا ہےوَ هُزِّیْۤ اِلَیْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسٰقِطْ عَلَیْكِ رُطَبًا جَنِیًّا٘﴿25﴾
- وَاور
- هُزِّيْٓ اِلَيْكِہلالے اپنی طرف
- بِجِذْعِ النَّخْلَةِدرخت کے تنے کو
- تُسٰقِطْگرائے گی
- عَلَيْكِتجھ پر
- رُطَبًاپکی ہوئی کھجور
- جَنِيًّاتروتازہ۔ چنی ہوئی
اور تو ذرا اِس درخت کے تنے کو ہلا، تیرے اوپر تر و تازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گیفَكُلِیْ وَ اشْرَبِیْ وَ قَرِّیْ عَیْنًا١ۚ فَاِمَّا تَرَیِنَّ مِنَ الْبَشَرِ اَحَدًا١ۙ فَقُوْلِیْۤ اِنِّیْ نَذَرْتُ لِلرَّحْمٰنِ صَوْمًا فَلَنْ اُكَلِّمَ الْیَوْمَ اِنْسِیًّاۚ﴿26﴾
- فَكُلِيْ وَاشْرَبِيْپھر کھا اور پی
- وَقَرِّيْ عَيْنًااور ٹھنڈی کر آنکھیں
- ۚ فَاِمَّا تَرَيِنَّپھر اگر تم دیکھو
- مِنَسے
- الْبَشَرِانسان میں
- اَحَدًاکسی ایک کو
- ۙ فَقُوْلِيْٓتو کہہ دے
- اِنِّىْبیشک میں
- نَذَرْتُمیں نے نذر مانی ہے
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
- صَوْمًاروزے کی
- فَلَنْتو ہرگز نہیں
- اُكَلِّمَ الْيَوْمَمیں کلام کروں گی آج
- اِنْسِيًّاکسی انسان سے
پس تو کھا اور پی اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کر پھر اگر کوئی آدمی تجھے نظر آئے تو اس سے کہہ دے کہ میں نے رحمان کے لیے روزے کی نذر مانی ہے، اس لیے آج میں کسی سے نہ بولوں گی"فَاَتَتْ بِهٖ قَوْمَهَا تَحْمِلُهٗ١ؕ قَالُوْا یٰمَرْیَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَیْئًا فَرِیًّا﴿27﴾
- فَاَتَتْ بِهٖتو لے آئی اس کو
- قَوْمَهَااپنی قوم کے پاس
- تَحْمِلُهٗاٹھائے تھی اس کو
- ۭ قَالُوْالوگ کہنے لگے
- يٰمَرْيَمُاے مریم
- لَقَدْ جِئْتِالبتہ تحقیق لائی تو
- شَيْئًا فَرِيًّاایک چیز بہت بری عجیب
پھر وہ اس بچے کو لیے ہوئے اپنی قوم میں آئی لوگ کہنے لگے " اے مریم، یہ تو تُو نے بڑا پاپ کر ڈالایٰۤاُخْتَ هٰرُوْنَ مَا كَانَ اَبُوْكِ امْرَاَ سَوْءٍ وَّ مَا كَانَتْ اُمُّكِ بَغِیًّاۖۚ﴿28﴾
- يٰٓاُخْتَ هٰرُوْنَاے ہارون کی بہن
- مَا كَانَنہ تھا
- اَبُوْكِباپ تیرا
- امْرَاَ سَوْءٍبرانسان
- وَّمَا كَانَتْاور نہ تھی
- اُمُّكِ بَغِيًّاماں تیری بدکار
اے ہارون کی بہن، نہ تیرا باپ کوئی برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار عورت تھی"فَاَشَارَتْ اِلَیْهِ١ؕ قَالُوْا كَیْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِی الْمَهْدِ صَبِیًّا﴿29﴾
- فَاَشَارَتْتو اس نے اشارہ کردیا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- ۭ قَالُوْاانہوں نے کہا
- كَيْفَ نُكَلِّمُکس طرح ہم کلام کریں
- مَنْ كَانَجو ہے
- فِي الْمَهْدِپن گھوڑے میں
- صَبِيًّاایک بچہ سا
مریم نے بچے کی طرف اشارہ کر دیا لوگوں نے کہا " ہم اِس سے کیا بات کریں جو گہوارے میں پڑا ہوا ایک بچہ ہے؟"قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ١ؕ۫ اٰتٰىنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ﴿30﴾
- قَالَبچہ بول اٹھا۔ کہنے لگا
- اِنِّىْ عَبْدُ اللّٰهِبیشک میں اللہ کا بندہ ہوں
- ڜ اٰتٰىنِيَ الْكِتٰبَاس نے دی مجھ کو کتاب
- وَجَعَلَنِيْاور بنایا مجھ کو
- نَبِيًّانبی
بچہ بول اٹھا "میں اللہ کا بندہ ہوں اُس نے مجھے کتاب دی، اور نبی بنایاوَّ جَعَلَنِیْ مُبٰرَكًا اَیْنَ مَا كُنْتُ١۪ وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا٢۪ۖ﴿31﴾
- وَّجَعَلَنِيْاور بنایا مجھ کو
- مُبٰرَكًامبارک
- اَيْنَ مَا كُنْتُجہاں کہیں میں ہوں
- ۠وَاَوْصٰىنِيْاور تاکید کی مجھے
- بِالصَّلٰوةِنماز کی
- وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ کی
- مَا دُمْتُ حَيًّاجب تک میں رہوں زندہ
اور بابرکت کیا جہاں بھی میں رہوں، اور نماز اور زکوٰۃ کی پابندی کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوںوَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ١٘ وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا﴿32﴾
- وَّبَرًّۢا بِوَالِدَتِيْاور نیک سلوک کرنے والا اپنی والدہ کے ساتھ
- ۡ وَلَمْ يَجْعَلْنِيْاور نہیں بنایا مجھ کو
- جَبَّارًامتکبر
- شَقِيًّابدبخت
اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا، اور مجھ کو جبّار اور شقی نہیں بنایاوَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَ یَوْمَ اَمُوْتُ وَ یَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا﴿33﴾
- وَالسَّلٰمُ عَلَيَّاور سلام ہو مجھ پر
- يَوْمَ وُلِدْتُّجس دن میں پیدا ہوا
- وَيَوْمَ اَمُوْتُاور جس دن میں مروں گار
- وَاور
- يَوْمَ اُبْعَثُ حَيًّاجس دن میں اٹھایا جاؤں گا زندہ کرکے
سلام ہے مجھ پر جبکہ میں پیدا ہوا اور جبکہ میں مروں اور جبکہ زندہ کر کے اٹھایا جاؤں"ذٰلِكَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ١ۚ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِیْ فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ﴿34﴾
- ذٰلِكَ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَیہ عیسیٰ ابن مریم
- ۚ قَوْلَ الْحَقِّسچی بات ہے
- الَّذِيْیہ جو
- فِيْهِ يَمْتَرُوْنَاس میں وہ شک کرتے ہیں
یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کر رہے ہیںمَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍ١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُؕ﴿35﴾
- مَا كَانَ لِلّٰهِنہیں ہے لائق اللہ کے لیے
- اَنْ يَّتَّخِذَکہ بنائے
- مِنْسے
- وَّلَدٍکوئی بچہ۔ کوئی بیٹا
- ۙ سُبْحٰنَهٗپاک ہے وہ
- ۭ اِذَا قَضٰٓى اَمْرًاجب فیصلہ کرتا ہے کسی کام کا
- فَاِنَّمَا يَقُوْلُتو بیشک کہتا ہے
- لَهٗاس کو
- كُنْہوجا
- فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
اللہ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے وہ پاک ذات ہے وہ جب کسی بات کا فیصلہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہو جا، اور بس وہ ہو جاتی ہےوَ اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿36﴾
- وَاِنَّ اللّٰهَاور بیشک اللہ
- رَبِّيْ وَرَبُّكُمْمیرا رب ہے اور تمہارا رب ہے
- فَاعْبُدُوْهُپس عبادت کرو اس کی
- ۭھٰذَایہ ہے
- صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌسیدھا راستہ
(اور عیسٰیؑ نے کہا تھا کہ) "اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی، پس تم اُسی کی بندگی کرو، یہی سیدھی راہ ہے"فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْ١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿37﴾
- فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُتو اختلاف کیا گروہوں نے
- مِنْۢ بَيْنِهِمْآپس میں
- ۚ فَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاتو ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
- مِنْ مَّشْهَدِدیکھنے میں۔ حاضری سے
- يَوْمٍ عَظِيْمٍاس بڑے دن کے۔ کی
مگر پھر مختلف گروہ باہم اختلاف کرنے لگے سو جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے وہ وقت بڑی تباہی کا ہوگااَسْمِعْ بِهِمْ وَ اَبْصِرْ١ۙ یَوْمَ یَاْتُوْنَنَا لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾
- اَسْمِعْخوب سننے والے ہوں مگر
- بِهِمْساتھ ان کے
- وَاَبْصِرْاور خوب دیکھنے والے
- ۙيَوْمَ يَاْتُوْنَنَاجس دن وہ آئیں گے ہمارے پاس
- لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَلیکن ظالم لوگ
- الْيَوْمَآج
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی میں ہیں
جب کہ وہ ایک بڑا دن دیکھیں گے جب وہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے اُس روز تو اُن کے کان بھی خوب سُن رہے ہوں گے اور اُن کی آنکھیں بھی خوب دیکھتی ہوں گی، مگر آج یہ ظالم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیںوَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُ١ۘ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿39﴾
- وَاَنْذِرْهُمْاور خبردار کرو ان کو
- يَوْمَ الْحَسْرَةِحسرت کے دن سے
- اِذْجب
- قُضِيَفیصلہ کیا جائے گا
- الْاَمْرُاس معاملے کا
- ۘ وَهُمْاور وہ
- فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں ہوں گے
- وَّهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَاور وہ ایمان نہ لائیں گے
اے نبیؐ، اِس حالت میں جبکہ یہ لوگ غافل ہیں اور ایمان نہیں لا رہے ہیں، اِنہیں اس دن سے ڈرا دو جبکہ فیصلہ کر دیا جائے گا اور پچھتاوے کے سوا کوئی چارہ کار نہ ہوگااِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠﴿40﴾
- اِنَّابیشک ہم
- نَحْنُہم ہی
- نَرِثُ الْاَرْضَوارث ہوں گے زمین کے
- وَمَنْ عَلَيْهَااور جو اس پر ہے
- وَاِلَيْنَا يُرْجَعُوْنَاور ہماری طرف وہ لوٹائے جائیں گے
آخرکار ہم ہی زمین اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف ہی پلٹائے جائیں گےوَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ۬ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاع﴿41﴾
- وَاذْكُرْاور ذکر کیجئے
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم کا
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھے
- صِدِّيْقًا نَّبِيًّابہت سچے نبی
اور اس کتاب میں ابراہیمؑ کا قصہ بیان کرو، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھااِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ یٰۤاَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا یَسْمَعُ وَ لَا یُبْصِرُ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْكَ شَیْئًا﴿42﴾
- اِذْجب
- قَالَاس نے کہا
- لِاَبِيْهِاپنے باپ سے
- يٰٓاَبَتِاے اباجان
- لِمَ تَعْبُدُکیوں آپ عبادت کرتے ہیں
- مَا لَا يَسْمَعُجو نہیں سنتے
- وَلَا يُبْصِرُاور نہ دیکھتے ہیں
- وَلَا يُغْنِيْاور نہ کام آتے ہیں
- عَنْكَ شَيْئًاآپ کو کچھ بھی
(انہیں ذرا اُس موقع کی یاد دلاؤ) جبکہ اُس نے اپنے باپ سے کہا کہ "ابّا جان، آپ کیوں اُن چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ سنتی ہیں نہ دیکھتی ہیں اور نہ آپ کا کوئی کام بنا سکتی ہیں؟یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ قَدْ جَآءَنِیْ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ یَاْتِكَ فَاتَّبِعْنِیْۤ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِیًّا﴿43﴾
- يٰٓاَبَتِاے میرے اباجان
- اِنِّىْبیشک میں
- قَدْ جَآءَنِيْتحقیق آیا ہے میرے پاس
- مِنَسے
- الْعِلْمِعلم میں
- مَا لَمْ يَاْتِكَجو نہیں آیا آپ کے پاس
- فَاتَّبِعْنِيْٓپس پیروی کیجیے میری
- اَهْدِكَمیں رہنمائی کروں گا آپ کی
- صِرَاطًا سَوِيًّاسیدھے راستے کی طرف
ابّا جان، میرے پاس ایک ایسا عِلم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا، آپ میرے پیچھے چلیں، میں آپ کو سیدھا راستہ بتاؤں گایٰۤاَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّیْطٰنَ١ؕ اِنَّ الشَّیْطٰنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِیًّا﴿44﴾
- يٰٓاَبَتِاے میرے اباجان
- لَا تَعْبُدِ الشَّيْطٰنَنہ عبادت کیجئے شیطان کی
- ۭ اِنَّ الشَّيْطٰنَکیونکہ شیطان
- كَانَہے
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
- عَصِيًّانافرمان
ابّا جان! آپ شیطان کی بندگی نہ کریں، شیطان تو رحمٰن کا نافرمان ہےیٰۤاَبَتِ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یَّمَسَّكَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ فَتَكُوْنَ لِلشَّیْطٰنِ وَلِیًّا﴿45﴾
- يٰٓاَبَتِاے اباجان
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- اَنْ يَّمَسَّكَکہ چھولے گا آپ کو۔ پکڑلے گا آپ کو
- عَذَابٌایک عذاب
- مِّنَسے
- الرَّحْمٰنِرحمن کی طرف (سے)
- فَتَكُوْنَتو آپ ہوجائیں گے
- لِلشَّيْطٰنِشیطان کے لیے
- وَلِيًّاساتھی۔ مددگار
ابّا جان، مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ رحمان کے عذاب میں مُبتلا نہ ہو جائیں اور شیطان کے ساتھی بن کر رہیں"قَالَ اَرَاغِبٌ اَنْتَ عَنْ اٰلِهَتِیْ یٰۤاِبْرٰهِیْمُ١ۚ لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَنَّكَ وَ اهْجُرْنِیْ مَلِیًّا﴿46﴾
- قَالَکہا
- اَ رَاغِبٌکیا پھرنے والا ہے
- اَنْتَتو
- عَنْ اٰلِهَتِيْمیرے الہوں سے
- يٰٓاِبْرٰهِيْمُاے ابراہیم
- ۚ لَئِنْ لَّمْالبتہ اگر نہ
- تَنْتَهِتو باز آیا
- لَاَرْجُمَنَّكَالبتہ میں ضرور سنگسار کردوں گا تجھ کو
- وَاهْجُرْنِيْاور چھوڑ دو مجھ کو
- مَلِيًّاعرصہ دراز تک۔ لمبی مدت تک
باپ نے کہا "ابراہیمؑ، کیا تو میرے معبُودوں سے پھر گیا ہے؟ اگر تو باز نہ آیا تو میں تجھے سنگسار کر دوں گا بس تو ہمیشہ کے لیے مجھ سے الگ ہو جا"قَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَ١ۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِیْ حَفِیًّا﴿47﴾
- قَالَبولے
- سَلٰمٌ عَلَيْكَآپ پر سلام ہو
- ۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَعنقریب میں بخشش مانگوں گا آپ کے لیے
- رَبِّيْاپنے رب سے
- ۭاِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- بِيْ حَفِيًّامیرے ساتھ بڑا مہربان
ابراہیمؑ نے کہا "سلام ہے آپ کو میں اپنے رب سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کر دے، میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہےوَ اَعْتَزِلُكُمْ وَ مَا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ اَدْعُوْا رَبِّیْ١ۖ٘ عَسٰۤى اَلَّاۤ اَكُوْنَ بِدُعَآءِ رَبِّیْ شَقِیًّا﴿48﴾
- وَاَعْتَزِلُكُمْاور میں چھوڑتا ہوں آپ کو
- وَمَا تَدْعُوْنَاور جن کو آپ پکارتے ہیں
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ کے
- وَاَدْعُوْا رَبِّيْاور میں پکارتا ہوں اپنے رب کو
- ڮ عَسٰٓىامید ہے
- اَلَّآ اَكُوْنَکہ نہ میں ہوں گا
- بِدُعَآءِ رَبِّيْاپنے رب کی دعا کے ساتھ ۔ اپنے رب کو پکار کر
- شَقِيًّانامراد
میں آپ لوگوں کو بھی چھوڑتا ہوں اور اُن ہستیوں کو بھی جنہیں آپ لوگ خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہیں میں تو اپنے رب ہی کو پکاروں گا، امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا"فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ۙ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ وَ كُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا﴿49﴾
- فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْتو جب جدا ہوا ان سے
- وَمَا يَعْبُدُوْنَاور جن کی وہ عبادت کرتے تھے
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ کے
- ۙ وَهَبْنَاعطا کیا ہم نے
- لَهٗٓ اِسْحٰقَاس کے لیے اسحاق کو
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب کو
- ۭ وَكُلًّااور ہر ایک کو
- جَعَلْنَا نَبِيًّابنایا ہم نے نبی
پس جب وہ اُن لوگوں سے اور اُن کے معبُودانِ غیر اللہ سے جُدا ہو گیا تو ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ جیسی اولاد دی اور ہر ایک کو نبی بنایاوَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠ع﴿50﴾
- وَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے
- لَهُمْان کو
- مِّنْ رَّحْمَتِنَااپنی رحمت میں سے
- وَجَعَلْنَا لَهُمْاور بنائی ہم نے ان کے لیے
- لِسَانَزبان
- صِدْقٍسچی
- عَلِيًّابلند مرتبہ
اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا اور ان کو سچی ناموری عطا کیوَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مُوْسٰۤى١٘ اِنَّهٗ كَانَ مُخْلَصًا وَّ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّا﴿51﴾
- وَاذْكُرْاور ذکر کیجئے
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- مُوْسٰٓىموسیٰ کا
- ۡ اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھے
- مُخْلَصًاچنے ہوئے
- وَّكَانَ رَسُوْلًااور تھے ایک رسول
- نَّبِيًّانبی
اور ذکر کرو اس کتاب میں موسیٰؑ کا وہ ایک چیدہ شخص تھا اور رسول نبی تھاوَ نَادَیْنٰهُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَیْمَنِ وَ قَرَّبْنٰهُ نَجِیًّا﴿52﴾
- وَنَادَيْنٰهُاور پکارا ہم نے اس کو
- مِنْ جَانِبِجانب سے
- الطُّوْرِ الْاَيْمَنِطور کی دائیں (جانب سے)
- وَقَرَّبْنٰهُاور قریب کرلیا ہم نے اس کو
- نَجِيًّاسرگوشیوں کے لیے
ہم نے اُس کو طُور کے داہنی جانب سے پکارا اور راز کی گفتگو سے اس کو تقرب عطا کیاوَ وَهَبْنَا لَهٗ مِنْ رَّحْمَتِنَاۤ اَخَاهُ هٰرُوْنَ نَبِیًّا﴿53﴾
- وَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے
- لَهٗاس کو
- مِنْسے
- رَّحْمَتِنَآاپنی رحمت (سے)
- اَخَاهُ هٰرُوْنَاس کے بھائی ہارون کو
- نَبِيًّانبی بنا کر
اور اپنی مہربانی سے اس کے بھائی ہارونؑ کو نبی بنا کر اُسے (مدد گار کے طور پر) دیاوَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِسْمٰعِیْلَ١٘ اِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ وَ كَانَ رَسُوْلًا نَّبِیًّاۚ﴿54﴾
- وَاذْكُرْ فِي الْكِتٰبِاور ذکر کیجیے کتاب میں
- اِسْمٰعِيْلَاسماعیل کا
- ۡ اِنَّهٗکیونکہ وہ
- كَانَتھے
- صَادِقَ الْوَعْدِوعدے کے سچے
- وَكَانَاور وہ تھے
- رَسُوْلًاایک رسول
- نَّبِيًّانبی
اور اس کتاب میں اسماعیلؑ کا ذکر کرو وہ وعدے کا سچا تھا اور رسُول نبی تھاوَ كَانَ یَاْمُرُ اَهْلَهٗ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ١۪ وَ كَانَ عِنْدَ رَبِّهٖ مَرْضِیًّا﴿55﴾
- وَكَانَاور وہ تھے
- يَاْمُرُحکم دیتے
- اَهْلَهٗاپنے گھروالوں کو
- بِالصَّلٰوةِنماز کا
- وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ کا
- ۠ وَكَانَاور وہ تھے
- عِنْدَ رَبِّهٖاپنے رب کے ہاں
- مَرْضِيًّاپسندیدہ
وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھاوَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ١٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ﴿56﴾
- وَاذْكُرْاور ذکر کیجئے
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- اِدْرِيْسَادریس کا
- ۡ اِنَّهٗبلاشبہ وہ
- كَانَتھے
- صِدِّيْقًا نَّبِيًّابہت سچے نبی
اور اس کتاب میں ادریسؑ کا ذکر کرو وہ ایک راستباز انسان اور ایک نبی تھاوَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا﴿57﴾
- وَّرَفَعْنٰهُاور بلند کیا ہم نے اس کو
- مَكَانًا عَلِيًّابلند جگہ پر۔ مقام پر
اور اسے ہم نے بلند مقام پر اٹھایا تھااُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ مِّنَ النَّبِیّٖنَ مِنْ ذُرِّیَّةِ اٰدَمَ١ۗ وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١٘ وَّ مِنْ ذُرِّیَّةِ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْرَآءِیْلَ١٘ وَ مِمَّنْ هَدَیْنَا وَ اجْتَبَیْنَا١ؕ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ بُكِیًّا۩۩﴿58﴾
- اُولٰٓئِكَ الَّذِيْنَیہ وہ لوگ ہیں
- اَنْعَمَ اللّٰهُانعام کیا اللہ نے
- عَلَيْهِمْان پر
- مِّنَ النَّبِيّٖنَنبیوں میں سے
- مِنْ ذُرِّيَّةِ اٰدَمَ ۤآدم کی اولاد سے
- وَمِمَّنْ حَمَلْنَاان میں سے جن کو سوار کیا ہم نے
- مَعَ نُوْحٍنوح کے ساتھ
- ۡ وَّمِنْ ذُرِّيَّةِ اِبْرٰهِيْمَاور ابراہیم کی اولاد میں سے
- وَاور
- اِسْرَآءِيْلَاسرائیل (یعقوب) کی اولاد میں سے
- ۡ وَمِمَّنْ هَدَيْنَااور ان میں سے جن کو ہدایت دی ہم نے
- وَاجْتَبَيْنَااور چن لیا ہم نے
- ۭاِذَا تُتْلٰىجب پڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُ الرَّحْمٰنِرحمن کی آیات
- خَرُّوْا سُجَّدًاگرپڑتے ہیں سجدہ کرتے ہوئے
- وَّبُكِيًّااور روتے ہوئے
یہ وہ پیغمبر ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا آدمؑ کی اولاد میں سے، اور اُن لوگوں کی نسل سے جنہیں ہم نے نوحؑ کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا، ا ور ابراہیمؑ کی نسل سے اور اسرائیلؑ کی نسل سے اور یہ ان لوگوں میں سے تھے جن کو ہم نے ہدایت بخشی اور برگزیدہ کیا ان کا حال یہ تھا کہ جب رحمان کی آیات ان کو سنائی جاتیں تو روتے ہوئے سجدے میں گر جاتے تھےفَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ﴿59﴾
- فَخَلَفَتو پیچھے آئے
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- خَلْفٌناخلف جانشین
- اَضَاعُوا الصَّلٰوةَجنہوں نے ضائع کردی نماز
- وَاتَّبَعُوااور انہوں نے پیروی کی
- الشَّهَوٰتِخواہشات کی
- فَسَوْفَتو عنقریب
- يَلْقَوْنَ غَيًّاوہ جاملیں گے عذاب کو۔ گمراہی میں
پھر ان کے بعد وہ ناخلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوںاِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْئًاۙ﴿60﴾
- اِلَّامگر
- مَنْ تَابَجو توبہ کرلے
- وَاٰمَنَاور ایمان لے آئے
- وَعَمِلَ صَالِحًااور نیک عمل کرے
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- يَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَداخل ہوں گے جنت میں
- وَلَا يُظْلَمُوْنَاور نہ ظلم کیے جائیں گے
- شَيْئًاکچھ بھی
البتہ جو توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کر لیں وہ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہو گیجَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ وَعْدُهٗ مَاْتِیًّا﴿61﴾
- جَنّٰتِ عَدْنِۨباغات ہمیشگی کے
- الَّتِيْوہ جو
- وَعَدَ الرَّحْمٰنُوعدہ کیا رحمن نے
- عِبَادَهٗاپنے بندوں سے
- بِالْغَيْبِساتھ غیب کے
- ۭ اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- وَعْدُهٗاس کا عدہ
- مَاْتِيًّاآنے والا
ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے در پردہ وعدہ کر رکھا ہے اور یقیناً یہ وعدہ پُورا ہو کر رہنا ہےلَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا اِلَّا سَلٰمًا١ؕ وَ لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا﴿62﴾
- لَا يَسْمَعُوْنَنہ وہ سنیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَغْوًاکوئی لغو بات
- اِلَّامگر
- سَلٰمًاسلام
- ۭ وَلَهُمْاور ان کے لیے ہوگا
- رِزْقُهُمْان کا رزق
- فِيْهَااس میں
- بُكْرَةً وَّعَشِيًّاصبح اور شام
وہاں وہ کوئی بے ہودہ بات نہ سُنیں گے، جو کچھ بھی سُنیں گے ٹھیک ہی سنیں گے اور ان کا رزق انہیں پیہم صبح و شام ملتا رہے گاتِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا﴿63﴾
- تِلْكَیہ
- الْجَنَّةُجنت
- الَّتِيْوہ جو
- نُوْرِثُہم وارث بنائیں گے
- مِنْ عِبَادِنَااپنے بندوں میں سے
- مَنْ كَانَاسے جو ہوگا
- تَقِيًّامتقی
یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہےوَ مَا نَتَنَزَّلُ اِلَّا بِاَمْرِ رَبِّكَ١ۚ لَهٗ مَا بَیْنَ اَیْدِیْنَا وَ مَا خَلْفَنَا وَ مَا بَیْنَ ذٰلِكَ١ۚ وَ مَا كَانَ رَبُّكَ نَسِیًّاۚ﴿64﴾
- وَمَا نَتَنَزَّلُاور نہیں ہم اترا کرتے
- اِلَّا بِاَمْرِ رَبِّكَمگر تیرے رب کے حکم کے ساتھ
- ۚ لَهٗاس کے لیے
- مَا بَيْنَ اَيْدِيْنَاجو ہمارے آگے ہے
- وَمَااور جو
- خَلْفَنَاہمارے پیچھے
- وَمَا بَيْنَ ذٰلِكَاور جو اس کے درمیان
- ۚ وَمَا كَانَاور نہیں ہے
- رَبُّكَ نَسِيًّارب تیرابھولنے والا
اے محمدؐ، ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر نہیں اُترا کرتے جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ہر چیز کا مالک وہی ہے اور تمہارا رب بھولنے والا نہیں ہےرَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا فَاعْبُدْهُ وَ اصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهٖ١ؕ هَلْ تَعْلَمُ لَهٗ سَمِیًّا۠ع﴿65﴾
- رَبُّرب
- السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِآسمانوں اور زمین کا
- وَمَا بَيْنَهُمَااور جوان دونوں کے درمیان ہے
- فَاعْبُدْهُپس عبادت کرو اس کی
- وَاصْطَبِرْاور جمے رہو
- لِعِبَادَتِهٖاس کی عبادت پر
- ۭ هَلْ تَعْلَمُکیا تم جانتے ہو
- لَهٗاس کے لیے
- سَمِيًّاکوئی ہم نام
وہ رب ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور اُن ساری چیزوں کا جو آسمان و زمین کے درمیان ہیں پس تم اُس کے بندگی کرو اور اُسی کی بندگی پر ثابت قدم رہو کیا ہے کوئی ہستی تمہارے علم میں اس کی ہم پایہ؟وَ یَقُوْلُ الْاِنْسَانُ ءَاِذَا مَا مِتُّ لَسَوْفَ اُخْرَجُ حَیًّا﴿66﴾
- وَيَقُوْلُ الْاِنْسَانُاور کہتا ہے انسان
- ءَ اِذَا مَا مِتُّکیا جب میں مرجاؤں گا
- لَسَوْفَالبتہ عنقریب
- اُخْرَجُ حَيًّامیں نکالاجاؤں گا زندہ کرکے
انسان کہتا ہے کیا واقعی جب میں مر چکوں گا تو پھر زندہ کر کے نکال لایا جاؤں گا؟اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْئًا﴿67﴾
- اَوَلَاکیا بھلا نہیں
- يَذْكُرُ الْاِنْسَانُیاد کرتا انسان
- اَنَّا خَلَقْنٰهُتو بیشک ہم نے پیدا کیا اس کو
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- وَلَمْ يَكُ شَيْئًااور ن ہ تھا وہ کوئی چیز
کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَ الشَّیٰطِیْنَ ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ﴿68﴾
- فَوَرَبِّكَپس قسم ہے تیرے رب کی
- لَنَحْشُرَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کو
- وَالشَّيٰطِيْنَاور شیاطین کو
- ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْپھر البتہ ہم ضرور حاضر کریں گے ان کو
- حَوْلَ جَهَنَّمَجہنم کے آس پاس
- جِثِيًّاگھٹنوں کے بل
تیرے رب کی قسم، ہم ضرور ان سب کو اور ان کے ساتھ شیاطین کو بھی گھیر لائیں گے، پھر جہنم کے گرد لا کر انہیں گھٹنوں کے بل گرا دیں گےثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ﴿69﴾
- ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّپھر البتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے ۔ الگ کرلیں گے
- مِنْ كُلِّ شِيْعَةٍہر گروہ میں سے
- اَيُّهُمْجو ان میں سے
- اَشَدُّزیادہ سخت
- عَلَيپر
- الرَّحْمٰنِ عِتِيًّارحمن کے مقابلے (پر) سرکشی میں
پھر ہر گروہ میں سے ہر اُس شخص کو چھانٹ لیں گے جو رحمان کے مقابلے میں زیادہ سرکش بنا ہُوا تھاثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا﴿70﴾
- ثُمَّپھر
- لَنَحْنُ اَعْلَمُالبتہ ہم زیادہ جاننے والے ہیں
- بِالَّذِيْنَان لوگوں کو
- هُمْوہ
- اَوْلٰىزیادہ مستحق ہیں
- بِهَااس میں
- صِلِيًّاداخل ہونے کے
پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہےوَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَا١ۚ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِیًّاۚ﴿71﴾
- وَاِنْ مِّنْكُمْاور نہیں کوئی تم میں سے
- اِلَّا وَارِدُهَامگر اس میں داخل ہونے والا
- ۚ كَانَہے
- عَلٰي رَبِّكَاوپر تیرے رب کے
- حَتْمًاہو کر رہنے والا۔ طے شدہ
- مَّقْضِيًّاایک فیصلہ
تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جو جہنم پر وارد نہ ہو، یہ تو ایک طے شدہ بات ہے جسے پُورا کرنا تیرے رب کا ذمہ ہےثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا﴿72﴾
- ثُمَّپھر
- نُنَجِّي الَّذِيْنَ اتَّقَوْاہم بچالیں گے ان لوگوں کو جنہوں نے تقوی اختیار کرلیا
- وَّنَذَرُ الظّٰلِمِيْنَاور ہم چھوڑ دیں گے ظالموں کو
- فِيْهَااس میں
- جِثِيًّاگھٹنوں کے بل
پھر ہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) متقی تھے اور ظالموں کو اُسی میں گرا ہُوا چھوڑ دیں گےوَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا١ۙ اَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ خَیْرٌ مَّقَامًا وَّ اَحْسَنُ نَدِیًّا﴿73﴾
- وَاِذَا تُتْلٰىاور جب پڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیات
- بَيِّنٰتٍواضح
- قَالَکہتے ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا
- لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاان لوگوں سے جو ایمان لائے
- ۙ اَيُّ الْفَرِيْقَيْنِکونسا دو گروہوں میں سے
- خَيْرٌبہتر ہے
- مَّقَامًامقام کے اعتبار سے۔ مرتبے کے اعتبار
- وَّاَحْسَنُ نَدِيًّااور خوب تر مجلس کے اعتبار سے
اِن لوگوں کو جب ہماری کھُلی کھُلی آیات سنائی جاتی ہیں تو انکار کرنے والے ایمان لانے والوں سے کہتے ہیں "بتاؤ ہم دونوں گروہوں میں سے کون بہتر حالت میں ہے اور کس کی مجلسیں زیادہ شاندار ہیں؟"وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَحْسَنُ اَثَاثًا وَّ رِءْیًا﴿74﴾
- وَكَمْ اَهْلَكْنَااور کتنی ہی ہلاک کردیں ہم نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- مِّنْ قَرْنٍبستیوں میں سے۔ امتوں میں سے
- هُمْوہ
- اَحْسَنُزیادہ اچھے تھے
- اَثَاثًاگھر کے سامان کے اعتبار سے
- وَّرِءْيًااور منظر کے اعتبار سے
حالانکہ ان سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو اِن سے زیادہ سر و سامان رکھتی تھیں اور ظاہری شان و شوکت میں اِن سے بڑھی ہوئی تھیںقُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّا١ۚ۬ حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَ١ؕ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا﴿75﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- مَنْ كَانَجو کوئی ہے
- فِي الضَّلٰلَةِگمراہی میں
- فَلْيَمْدُدْپس ضرور ڈھیل دیتا ہے
- لَهُ الرَّحْمٰنُاس کے لیے رحمن
- مَدًّاخوب ڈھیل
- ڬ حَتّٰٓيیہاں تک کہ
- اِذَا رَاَوْاجب وہ دیک لیں گے
- مَا يُوْعَدُوْنَجو وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
- اِمَّا الْعَذَابَخواہ عذاب
- وَاِمَّا السَّاعَةَخواہ قیامت کی گھڑی
- فَسَيَعْلَمُوْنَتو عنقریب وہ جان لیں گے
- مَنْ هُوَکون ہے وہ جو
- شَرٌّ مَّكَانًابدترین مقام میں
- وَّاَضْعَفُ جُنْدًااور زیادہ کمزور ہے لشکر کے اعتبار سے
اِن سے کہو، جو شخص گمراہی میں مُبتلا ہوتا ہے اُسے رحمان ڈھیل دیا کرتا ہے یہاں تک کہ جب ایسے لوگ وہ چیز دیکھ لیتے ہیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ وہ عذاب الٰہی ہو یا قیامت کی گھڑی تب انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کس کا حال خراب ہے اور کس کا جتھا کمزور!وَ یَزِیْدُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اهْتَدَوْا هُدًى١ؕ وَ الْبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ مَّرَدًّا﴿76﴾
- وَيَزِيْدُ اللّٰهُاور زیادہ دے گا اللہ
- الَّذِيْنَان لوگوں کو
- اهْتَدَوْاجنہوں نے ہدایت پائی
- هُدًىہدایت
- ۭ وَالْبٰقِيٰتُ الصّٰلِحٰتُاور باقی رہنے والیاں نیکیاں ہیں
- خَيْرٌجو بہتر ہیں
- عِنْدَنزدیک
- رَبِّكَتیرے رب کے
- ثَوَابًاثواب میں
- وَّخَيْرٌ مَّرَدًّااور بہتر ہیں انجام میں
اس کے برعکس جو لوگ راہِ راست اختیار کرتے ہیں اللہ ان کو راست روی میں ترقی عطا فرماتا ہے اور باقی رہ جانے والی نیکیاں ہی تیرے رب کے نزدیک جزا اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیںاَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ كَفَرَ بِاٰیٰتِنَا وَ قَالَ لَاُوْتَیَنَّ مَالًا وَّ وَلَدًاؕ﴿77﴾
- اَفَرَءَيْتَ الَّذِيْکیا پھر دیکھا تم نے اس شخص کو
- كَفَرَجس نے کفر کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کے ساتھ
- وَقَالَاور کہا
- لَاُوْتَيَنَّالبتہ ضرور دیاجائے گا
- مَالًا وَّوَلَدًامال اور اولاد
پھر تو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتا رہوں گا؟اَطَّلَعَ الْغَیْبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۙ﴿78﴾
- اَطَّلَعَکیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا
- الْغَيْبَغیب کام پر
- اَمِ اتَّخَذَیا اس نے بنالیا
- عِنْدَ الرَّحْمٰنِرحمن کے پاس
- عَهْدًاکوئی عہد
کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی عہد لے رکھا ہے؟كَلَّا١ؕ سَنَكْتُبُ مَا یَقُوْلُ وَ نَمُدُّ لَهٗ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّاۙ﴿79﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- ۭ سَنَكْتُبُعنقریب ہم لکھ لیں گے
- مَاجو
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- وَنَمُدُّاور ہم لمبا کریں گے
- لَهٗاس کے لیے
- مِنَ الْعَذَابِعذاب میں سے
- مَدًّالمبا کرنا
ہرگز نہیں، جو کچھ یہ بکتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے اور اس کے لیے سزا میں اور زیادہ اضافہ کریں گےوَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا﴿80﴾
- وَّنَرِثُهٗاور ہم وارث ہوجائیں گے اس کے
- مَاجو
- يَقُوْلُوہ کہتا ہے
- وَيَاْتِيْنَا فَرْدًاوہ آئے گا ہمارے پاس اکیلا
جس سر و سامان اور لاؤ لشکر کا یہ ذکر کر رہا ہے وہ سب ہمارے پاس رہ جائے گا اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہوگاوَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اٰلِهَةً لِّیَكُوْنُوْا لَهُمْ عِزًّاۙ﴿81﴾
- وَاتَّخَذُوْااور انہوں نے بنالیے
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اٰلِهَةًکچھ الہ
- لِّيَكُوْنُوْاتاکہ وہ ہوں
- لَهُمْان کے لیے
- عِزًّاعزت کا سبب
اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پشتیبان ہوںكَلَّا١ؕ سَیَكْفُرُوْنَ بِعِبَادَتِهِمْ وَ یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِمْ ضِدًّا۠ع﴿82﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- ۭ سَيَكْفُرُوْنَعنقریب وہ کفر کریں گے۔ انکار کریں گے
- بِعِبَادَتِهِمْان کی عبادت کا
- وَيَكُوْنُوْنَاور وہ ہوجائیں گے
- عَلَيْهِمْ ضِدًّاان کے خلاف ۔ مخالف
کوئی پشتیبان نہ ہوگا وہ سب ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور الٹے اِن کے مخالف بن جائیں گےاَلَمْ تَرَ اَنَّاۤ اَرْسَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ تَؤُزُّهُمْ اَزًّاۙ﴿83﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے دیکھا نہیں
- اَنَّآبیشک ہم نے
- اَرْسَلْنَاچھوڑ رکھا ہے ہم نے
- الشَّيٰطِيْنَشیطانوں کو
- عَلَي الْكٰفِرِيْنَکافروں پر
- تَؤُزُّهُمْابھارتے ہیں ان کو
- اَزًّاابھارنا
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ ہم نے اِن منکرین حق پر شیاطین چھوڑ رکھے ہیں جو اِنہیں خُوب خُوب (مخالفتِ حق پر) اکسا رہے ہیں؟فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ﴿84﴾
- فَلَا تَعْجَلْتو نہ جلدی کیجئے
- عَلَيْهِمْان پر
- ۭ اِنَّمَابیشک ہم
- نَعُدُّ لَهُمْہم گن رہے ہیں ان کے لیے
- عَدًّاگننا
اچھا، تو اب اِن پر نزول عذاب کے لیے بیتاب نہ ہو ہم اِن کے دن گن رہے ہیںیَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِیْنَ اِلَى الرَّحْمٰنِ وَفْدًاۙ﴿85﴾
- يَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِيْنَجس دن ہم اکٹھا کریں گے متقی لوگوں کو
- اِلَىطرف
- الرَّحْمٰنِرحمن کے
- وَفْدًامہمان بنا کر
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گےوَّ نَسُوْقُ الْمُجْرِمِیْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًاۘ﴿86﴾
- وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَاور ہم ہانک لے جائیں گے مجرموں کو
- اِلٰى جَهَنَّمَجہنم کی طرف
- وِرْدًاوارد ہونے والا۔ سخت پیاسی حالت میں
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گےلَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ﴿87﴾
- لَا يَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَنہ مالک ہوں گے سفارش کے
- اِلَّا مَنِ اتَّخَذَمگر جس نے بنالیا
- عِنْدَ الرَّحْمٰنِرحمن کے نزدیک
- عَهْدًاکوئی عہد
اُس وقت لوگ کوئی سفارش لانے پر قادر نہ ہوں گے بجز اُس کے جس نے رحمان کے حضور سے پروانہ حاصل کر لیا ہووَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُ وَلَدًاؕ﴿88﴾
- وَقَالُوااور وہ کہتے ہیں
- اتَّخَذَ الرَّحْمٰنُبنالیا رحمن نے
- وَلَدًاایک بچہ۔ اولاد
وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہےلَقَدْ جِئْتُمْ شَیْئًا اِدًّاۙ﴿89﴾
- لَقَدْالبتہ تحقیق
- جِئْتُمْلائے تم
- شَيْئًا اِدًّاایک چیز سخت
سخت بیہودہ بات ہے جوتم لوگ گھڑ لائے ہوتَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَ تَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَ تَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّاۙ﴿90﴾
- تَكَادُ السَّمٰوٰتُقریب ہے کہ آسمان
- يَتَفَطَّرْنَپھٹ پڑیں
- مِنْهُاس سے
- وَتَنْشَقُّاور شق ہوجائے
- الْاَرْضُزمین
- وَتَخِرُّ الْجِبَالُاور گرپڑیں پہاڑ
- هَدًّاٹوٹ کر۔ بھربھرے ہو کر
قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں، زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیںاَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًاۚ﴿91﴾
- اَنْ دَعَوْاکہ انہوں نے دعوی کیا
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
- وَلَدًااولاد کا
اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کے لیے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا!وَ مَا یَنْۢبَغِیْ لِلرَّحْمٰنِ اَنْ یَّتَّخِذَ وَلَدًاؕ﴿92﴾
- وَمَا يَنْۢبَغِيْاور نہیں جائز۔ لائق
- لِلرَّحْمٰنِرحمن کے لیے
- اَنْ يَّتَّخِذَکہ وہ بنا لے
- وَلَدًاکوئی اولاد
رحمان کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائےاِنْ كُلُّ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحْمٰنِ عَبْدًاؕ﴿93﴾
- اِنْ كُلُّنہیں سب
- مَنْجو
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِآسمانوں میں ہیں اور زمین میں
- اِلَّآ اٰتِي الرَّحْمٰنِمگر آنے والے ہیں رحمن کے پاس
- عَبْدًابندہ بنا کر
زمین اور آسمان کے اندر جو بھی ہیں سب اس کے حضور بندوں کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیںلَقَدْ اَحْصٰىهُمْ وَ عَدَّهُمْ عَدًّاؕ﴿94﴾
- لَقَدْالبتہ تحقیق
- اَحْصٰىهُمْاس نے گھیر رکھا ہے ان کو
- وَعَدَّهُمْاور گن رکھا ہے ان کو
- عَدًّاگننا
سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہےوَ كُلُّهُمْ اٰتِیْهِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَرْدًا﴿95﴾
- وَكُلُّهُمْاور سارے کے سارے وہ
- اٰتِيْهِآنے والے ہیں اس کے پاس
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- فَرْدًااکیلے۔ تنہا۔ فردا فردا
سب قیامت کے روز فرداً فرداً اس کے سامنے حاضر ہوں گےاِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَیَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمٰنُ وُدًّا﴿96﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے اچھے کام کیے
- سَيَجْعَلُعنقریب پیدا کردے گا
- لَهُمُ الرَّحْمٰنُان کے لیے رحمن
- وُدًّامحبت
یقیناً جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عمل صالح کر رہے ہیں عنقریب رحمان اُن کے لیے دلوں میں محبت پیدا کر دے گافَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِیْنَ وَ تُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّدًّا﴿97﴾
- فَاِنَّمَاتو بیشک
- يَسَّرْنٰهُآسان کردیا ہم نے اس کو
- بِلِسَانِكَساتھ تیری زبان کے
- لِتُبَشِّرَتاکہ تو خوش خبری دے
- بِهِساتھ اس کے
- الْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کو
- وَاور
- تُنْذِرَتو ڈرائے
- بِهٖساتھ اس کے
- قَوْمًا لُّدًّاجھگڑالوقوم کو
پس اے محمدؐ، اِس کلام کو ہم نے آسان کر کے تمہاری زبان میں اسی لیے نازل کیا ہے کہ تم پرہیز گاروں کو خوشخبری دے دو اور ہٹ دھرم لوگوں کو ڈرا دووَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ١ؕ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا۠ع﴿98﴾
- وَكَمْ اَهْلَكْنَااور کتنی ہی ہلاک کیں ہم نے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- مِّنْ قَرْنٍقوموں میں سے
- ۭ هَلْکیا
- تُحِسُّتم محسوس کرتے ہو
- مِنْهُمْان میں سے
- مِّنْ اَحَدٍکسی ایک کو بھی
- اَوْ تَسْمَعُیا تم سنتے ہو
- لَهُمْ رِكْزًاان کے لے کوئی آہستہ آواز۔ کوئی بھنک
ان سے پہلے ہم کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں، پھر آج کہیں تم ان کا نشان پاتے ہو یا اُن کی بھنک بھی کہیں سنائی دیتی ہے؟