تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 21

  1. قَالَ كَذٰلِكِ١ۚ قَالَ رَبُّكِ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ١ۚ وَ لِنَجْعَلَهٗۤ اٰیَةً لِّلنَّاسِ وَ رَحْمَةً مِّنَّا١ۚ وَ كَانَ اَمْرًا مَّقْضِیًّا﴿21﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. كَذٰلِكِیونہی
    3. قَالَفرمایا
    4. رَبُّكِتیرا رب
    5. هُوَوہ یہ
    6. عَلَيَّمجھ پر
    7. هَيِّنٌآسان
    8. وَلِنَجْعَلَهٗٓاور تاکہ ہم اسے بنائیں
    9. اٰيَةًایک نشانی
    10. لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
    11. وَرَحْمَةًاور رحمت
    12. مِّنَّااپنی طرف سے
    13. وَكَانَاور ہے
    14. اَمْرًاایک امر
    15. مَّقْضِيًّاطے شدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(فرشتے نے) کہا کہ یونہی (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا کہ یہ مجھے آسان ہے۔ اور (میں اسے اسی طریق پر پیدا کروں گا) تاکہ اس کو لوگوں کے لئے اپنی طرف سے نشانی اور (ذریعہٴ) رحمت اور (مہربانی) بناؤں اور یہ کام مقرر ہوچکا ہے