تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 40
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠﴿40﴾
- اِنَّا نَحْنُبیشک ہم
- نَرِثُوارث ہونگے
- الْاَرْضَزمین
- وَمَنْاور جو
- عَلَيْهَااس پر
- وَاِلَيْنَااور ہماری طرف
- يُرْجَعُوْنَوہ لوٹائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا