تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 15
وَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّا۠ع﴿15﴾
- وَسَلٰمٌاور سلام
- عَلَيْهِاس پر
- يَوْمَجس دن
- وُلِدَوہ پیدا ہوا
- وَيَوْمَاور جس دن
- يَمُوْتُوہ فوت ہوگا
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُبْعَثُاٹھایا جائے گا
- حَيًّازندہ ہو کر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وفات پائیں گے اور جس دن زندہ کرکے اٹھائے جائیں گے۔ ان پر سلام اور رحمت (ہے)