تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 13
وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةً١ؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ﴿13﴾
- وَّحَنَانًااور شفقت
- مِّنْ لَّدُنَّااپنے پاس سے
- وَزَكٰوةًاور پاکیزگی
- وَكَانَاور وہ تھا
- تَقِيًّاپرہیزگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے