تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 39
وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُ١ۘ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿39﴾
- وَاَنْذِرْهُمْاور ان کو ڈراویں آپ
- يَوْمَ الْحَسْرَةِحسرت کا دن
- اِذْجب
- قُضِيَفیصلہ کردیاجائیگا
- الْاَمْرُکام
- وَهُمْلیکن وہ
- فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں ہیں
- وَّهُمْاور وہ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو حسرت (وافسوس) کے دن سے ڈراؤ جب بات فیصل کردی جائے گی۔ اور (ہیہات) وہ غفلت میں (پڑے ہوئے ہیں) اور ایمان نہیں لاتے