تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 74
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ هُمْ اَحْسَنُ اَثَاثًا وَّ رِءْیًا﴿74﴾
- وَكَمْاور کتنے ہی
- اَهْلَكْنَاہم ہلاک کرچکے
- قَبْلَهُمْان سے پہلے
- مِّنْ قَرْنٍگروہوں میں سے
- هُمْوہ
- اَحْسَنُبہت اچھے
- اَثَاثًاسامان
- وَّرِءْيًااور نمود
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے