تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 82
كَلَّا١ؕ سَیَكْفُرُوْنَ بِعِبَادَتِهِمْ وَ یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِمْ ضِدًّا۠ع﴿82﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- سَيَكْفُرُوْنَجلد ہی وہ انکار کرینگے
- بِعِبَادَتِهِمْان کی بندگی سے
- وَيَكُوْنُوْنَاور ہوجائیں گے
- عَلَيْهِمْان کے
- ضِدًّامخالف
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہرگز نہیں وہ (معبودان باطل) ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمن (ومخالف) ہوں گے