تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 17
فَاتَّخَذَتْ مِنْ دُوْنِهِمْ حِجَابًا١۪۫ فَاَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهَا رُوْحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا بَشَرًا سَوِیًّا﴿17﴾
- فَاتَّخَذَتْپھر ڈال لیا
- مِنْسے
- دُوْنِهِمْان کی طرف
- حِجَابًاپردہ
- فَاَرْسَلْنَآپھر ہم نے بھیجا
- اِلَيْهَااس کی طرف
- رُوْحَنَااپنی روح (فرشتہ)
- فَتَمَثَّلَشکل بن گیا
- لَهَااس کے لیے
- بَشَرًاایک آدمی
- سَوِيًّاٹھیک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے ان کی طرف سے پردہ کرلیا۔ (اس وقت) ہم نے ان کی طرف اپنا فرشتہ بھیجا۔ تو ان کے سامنے ٹھیک آدمی (کی شکل) بن گیا