تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 31

  1. وَّ جَعَلَنِیْ مُبٰرَكًا اَیْنَ مَا كُنْتُ١۪ وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّا٢۪ۖ﴿31﴾

    1. وَّجَعَلَنِيْاور مجھے بنایا ہے
    2. مُبٰرَكًابابرکت
    3. اَيْنَ مَاجہاں کہیں
    4. كُنْتُمیں ہوں
    5. ‎وَاَوْصٰىنِيْمجھے حکم دیا ہے اس نے
    6. بِالصَّلٰوةِنماز کا
    7. وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ کا
    8. مَا دُمْتُجب تک میں رہوں
    9. حَيًّازندہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے