تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 83
اَلَمْ تَرَ اَنَّاۤ اَرْسَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ تَؤُزُّهُمْ اَزًّاۙ﴿83﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تم نے نہیں دیکھا
- اَنَّآ اَرْسَلْنَابیشک ہم نے بھیجے
- الشَّيٰطِيْنَشیطان (جمع)
- عَلَيپر
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
- تَؤُزُّهُمْاکساتے ہیں انہیں
- اَزًّاخوب اکسانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے کہ ان کو برانگیختہ کرتے رہتے ہیں