تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 80
وَّ نَرِثُهٗ مَا یَقُوْلُ وَ یَاْتِیْنَا فَرْدًا﴿80﴾
- وَّنَرِثُهٗاور ہم وارث ہوں گے
- مَا يَقُوْلُجو وہ کہتا ہے
- وَيَاْتِيْنَااور وہ ہمارے پاس آئیگا
- فَرْدًااکیلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا