تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 37
فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْ١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿37﴾
- فَاخْتَلَفَپھر اختلاف کیا
- الْاَحْزَابُفرقے
- مِنْۢ بَيْنِهِمْآپس میں (باہم)
- فَوَيْلٌپس خرابی
- لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاکافروں کے لیے
- مِنْسے
- مَّشْهَدِحاضری
- يَوْمٍ عَظِيْمٍبڑا دن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر (اہل کتاب کے) فرقوں نے باہم اختلاف کیا۔ سو جو لوگ کافر ہوئے ہیں ان کو بڑے دن (یعنی قیامت کے روز) حاضر ہونے سے خرابی ہے