تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 79
كَلَّا١ؕ سَنَكْتُبُ مَا یَقُوْلُ وَ نَمُدُّ لَهٗ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّاۙ﴿79﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- سَنَكْتُبُاب ہم لکھ لیں گے
- مَا يَقُوْلُوہ جو کہتا ہے
- وَنَمُدُّاور ہم بڑھا دینگے
- لَهٗاس کو
- مِنَ الْعَذَابِعذاب سے
- مَدًّااور لمبا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہرگز نہیں۔ یہ جو کچھ کہتا ہے ہم اس کو لکھتے جاتے اور اس کے لئے آہستہ آہستہ عذاب بڑھاتے جاتے ہیں