تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 72

  1. ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا﴿72﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. نُنَجِّيہم نجات دینگے
    3. الَّذِيْنَ اتَّقَوْاوہ جنہوں نے پرہیزگاری کی
    4. وَّنَذَرُاور ہم چھوڑ دینگے
    5. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
    6. فِيْهَااس میں
    7. جِثِيًّاگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے