تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 55

  1. وَ كَانَ یَاْمُرُ اَهْلَهٗ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ١۪ وَ كَانَ عِنْدَ رَبِّهٖ مَرْضِیًّا﴿55﴾

    1. وَكَانَ يَاْمُرُاور حکم دیتے تھے
    2. اَهْلَهٗاپنے گھروالے
    3. بِالصَّلٰوةِنماز کا
    4. وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ
    5. وَكَانَاور وہ تھے
    6. عِنْدَ رَبِّهٖاپنے رب کے ہاں
    7. مَرْضِيًّاپسندیدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ (وبرگزیدہ) تھے