تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 98
وَ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنْ قَرْنٍ١ؕ هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا۠ع﴿98﴾
- وَكَمْاور کتنے ہی
- اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کردئیے
- قَبْلَهُمْان سے قبل
- مِّنْسے
- قَرْنٍگروہ
- هَلْکیا
- تُحِسُّتم دیکھتے ہو
- مِنْهُمْان سے
- مِّنْ اَحَدٍکوئی۔ کسی کو
- اَوْ تَسْمَعُیا تم سنتے ہو
- لَهُمْان کی
- رِكْزًاآہٹ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے اس سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا (کہیں) ان کی بھنک سنتے ہو