تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 48

  1. وَ اَعْتَزِلُكُمْ وَ مَا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ اَدْعُوْا رَبِّیْ١ۖ٘ عَسٰۤى اَلَّاۤ اَكُوْنَ بِدُعَآءِ رَبِّیْ شَقِیًّا﴿48﴾

    1. وَاَعْتَزِلُكُمْاور کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے
    2. وَمَااور جو
    3. تَدْعُوْنَتم پرستش کرتے ہو
    4. مِنْ دُوْنِسوائے
    5. اللّٰهِاللہ
    6. وَاَدْعُوْااور میں عبادت کروں گا
    7. رَبِّيْاپنا رب
    8. عَسٰٓىامید ہے
    9. اَلَّآ اَكُوْنَکہ نہ رہوں گا
    10. بِدُعَآءِعبادت سے
    11. رَبِّيْاپنا رب
    12. شَقِيًّامحروم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں آپ لوگوں سے اور جن کو آپ خدا کے سوا پکارا کرتے ہیں ان سے کنارہ کرتا ہوں اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا۔ امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا