تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 19
قَالَ اِنَّمَاۤ اَنَا رَسُوْلُ رَبِّكِ١ۖۗ لِاَهَبَ لَكِ غُلٰمًا زَكِیًّا﴿19﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اَنَاکہ میں
- رَسُوْلُبھیجا ہوا
- رَبِّكِتیرے رب کا
- لِاَهَبَتاکہ عطا کروں
- لَكِتجھ کو
- غُلٰمًاایک لڑکا
- زَكِيًّاپاکیزہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ میں تو تمہارے پروردگار کا بھیجا ہوا (یعنی فرشتہ) ہوں (اور اس لئے آیا ہوں) کہ تمہیں پاکیزہ لڑکا بخشوں