تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 5
وَ اِنِّیْ خِفْتُ الْمَوَالِیَ مِنْ وَّرَآءِیْ وَ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا فَهَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّاۙ﴿5﴾
- وَاِنِّىْاور البتہ میں
- خِفْتُڈرتا ہوں
- الْمَوَالِيَاپنے رشتے دار
- مِنْ وَّرَآءِيْاپنے بعد
- وَكَانَتِاور ہے
- امْرَاَتِيْمیری بیوی
- عَاقِرًابانجھ
- فَهَبْ لِيْتو مجھے عطا کر
- مِنْ لَّدُنْكَاپنے پاس سے
- وَلِيًّاایک وارث
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما