تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 47
قَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَ١ۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِیْ حَفِیًّا﴿47﴾
- قَالَاس نے کہا
- سَلٰمٌسلام
- عَلَيْكَتجھ پر
- سَاَسْتَغْفِرُمیں ابھی بخشش مانگوں گا
- لَكَتیرے لیے
- رَبِّيْاپنا رب
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- بِيْمجھ پر
- حَفِيًّامہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے