تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 42
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ یٰۤاَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا یَسْمَعُ وَ لَا یُبْصِرُ وَ لَا یُغْنِیْ عَنْكَ شَیْئًا﴿42﴾
- اِذْ قَالَجب اس نے کہا
- لِاَبِيْهِاپنے باپ کو
- يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
- لِمَ تَعْبُدُتم کیوں پرستش کرتے ہو
- مَا لَا يَسْمَعُجو نہ سنے
- وَلَا يُبْصِرُاور نہ دیکھے
- وَلَا يُغْنِيْاور نہ کام آئے
- عَنْكَتمہارے
- شَيْئًاکچھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا کہ ابّا آپ ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہیں جو نہ سنیں اور نہ دیکھیں اور نہ آپ کے کچھ کام آسکیں