تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 63
تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا﴿63﴾
- تِلْكَیہ
- الْجَنَّةُجنت
- الَّتِيْوہ جو کہ
- نُوْرِثُہم وارث بنائینگے
- مِنْسے ۔ کو
- عِبَادِنَااپنے بندے
- مَنْجو
- كَانَہوں گے
- تَقِيًّاپرہیزگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا