تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 9

  1. قَالَ كَذٰلِكَ١ۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَیَّ هَیِّنٌ وَّ قَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ تَكُ شَیْئًا﴿9﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. كَذٰلِكَاسی طرح
    3. قَالَفرمایا
    4. رَبُّكَتیرا رب
    5. هُوَوہ (یہ)
    6. عَلَيَّمجھ پر
    7. هَيِّنٌآسان
    8. وَّاور
    9. قَدْ خَلَقْتُكَمیں نے تجھے پیدا کیا
    10. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    11. وَجبکہ
    12. لَمْ تَكُتو نہ تھا
    13. شَيْئًاکوئی چیز۔ کچھ بھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
حکم ہوا کہ اسی طرح (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تم کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے