تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 70
ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا﴿70﴾
- ثُمَّپھر
- لَنَحْنُالبتہ
- اَعْلَمُخوب واقف
- بِالَّذِيْنَان سے جو
- هُمْوہ
- اَوْلٰى بِهَازیادہ مستحق اس میں
- صِلِيًّاداخل ہونا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم ان لوگوں سے خوب واقف ہیں جو ان میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں