تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 87

  1. لَا یَمْلِكُوْنَ الشَّفَاعَةَ اِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۘ﴿87﴾

    1. لَا يَمْلِكُوْنَوہ اختیار نہیں رکھتے
    2. الشَّفَاعَةَشفاعت
    3. اِلَّاسوائے
    4. مَنِ اتَّخَذَجس نے لیا ہو
    5. عِنْدَ الرَّحْمٰنِرحمن کے پاس
    6. عَهْدًااقرار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(تو لوگ) کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے خدا سے اقرار لیا ہو