تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 282
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَدَایَنْتُمْ بِدَیْنٍ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوْهُ١ؕ وَ لْیَكْتُبْ بَّیْنَكُمْ كَاتِبٌۢ بِالْعَدْلِ١۪ وَ لَا یَاْبَ كَاتِبٌ اَنْ یَّكْتُبَ كَمَا عَلَّمَهُ اللّٰهُ فَلْیَكْتُبْ١ۚ وَ لْیُمْلِلِ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ وَ لَا یَبْخَسْ مِنْهُ شَیْئًا١ؕ فَاِنْ كَانَ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ سَفِیْهًا اَوْ ضَعِیْفًا اَوْ لَا یَسْتَطِیْعُ اَنْ یُّمِلَّ هُوَ فَلْیُمْلِلْ وَلِیُّهٗ بِالْعَدْلِ١ؕ وَ اسْتَشْهِدُوْا شَهِیْدَیْنِ مِنْ رِّجَالِكُمْ١ۚ فَاِنْ لَّمْ یَكُوْنَا رَجُلَیْنِ فَرَجُلٌ وَّ امْرَاَتٰنِ مِمَّنْ تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَآءِ اَنْ تَضِلَّ اِحْدٰىهُمَا فَتُذَكِّرَ اِحْدٰىهُمَا الْاُخْرٰى١ؕ وَ لَا یَاْبَ الشُّهَدَآءُ اِذَا مَا دُعُوْا١ؕ وَ لَا تَسْئَمُوْۤا اَنْ تَكْتُبُوْهُ صَغِیْرًا اَوْ كَبِیْرًا اِلٰۤى اَجَلِهٖ١ؕ ذٰلِكُمْ اَقْسَطُ عِنْدَ اللّٰهِ وَ اَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَرْتَابُوْۤا اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیْرُوْنَهَا بَیْنَكُمْ فَلَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَلَّا تَكْتُبُوْهَا١ؕ وَ اَشْهِدُوْۤا اِذَا تَبَایَعْتُمْ١۪ وَ لَا یُضَآرَّ كَاتِبٌ وَّ لَا شَهِیْدٌ١ؕ۬ وَ اِنْ تَفْعَلُوْا فَاِنَّهٗ فُسُوْقٌۢ بِكُمْ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ وَ یُعَلِّمُكُمُ اللّٰهُ١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿282﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اِذَاجب
- تَدَايَنْتُمْتم معاملہ کرو
- بِدَيْنٍادھار کا
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍتک
- مُّسَمًّىمقررہ
- فَاكْتُبُوْهُتو اسے لکھ لیا کرو
- وَلْيَكْتُبْاور چاہیے کہ لکھ دے
- بَّيْنَكُمْتمہارے درمیان
- كَاتِبٌکاتب
- بِالْعَدْلِانصاف سے
- وَلَا يَاْبَاور نہ انکار کرے
- كَاتِبٌکاتب
- اَنْ يَّكْتُبَکہ وہ لکھے
- كَمَاجیسے
- عَلَّمَهُاس کو سکھایا
- اللّٰهُاللہ
- فَلْيَكْتُبْچاہیے کہ لکھ دے
- وَلْيُمْلِلِاور لکھاتا جائے
- الَّذِيْوہ جو
- عَلَيْهِاس پر
- الْحَقُّحق
- وَلْيَتَّقِاور ڈرے
- اللّٰهَاللہ
- رَبَّهٗاپنا رب
- وَلَااور نہ
- يَبْخَسْکم کرے
- مِنْهُاس سے
- شَيْئًاکچھ
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَہے
- الَّذِيْوہ جو
- عَلَيْهِ الْحَقُّاس پر حق
- سَفِيْهًابےعقل
- اَوْیا
- ضَعِيْفًاکمزور
- اَوْیا
- لَا يَسْتَطِيْعُقدرت نہیں رکھتا
- اَنْکہ
- يُّمِلَّ ھُوَلکھائے وہ
- فَلْيُمْلِلْتو چاہیے کہ لکھائے
- وَلِيُّهٗاس کا سرپرست
- بِالْعَدْلِانصاف سے
- وَاسْتَشْهِدُوْااور گواہ کرلو
- شَهِيْدَيْنِدو گواہ
- مِنْسے
- رِّجَالِكُمْاپنے مرد
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ يَكُوْنَانہ ہوں
- رَجُلَيْنِدو مرد
- فَرَجُلٌتو ایک مرد
- وَّامْرَاَتٰنِاور دو عورتیں
- مِمَّنْسے۔ جو
- تَرْضَوْنَتم پسند کرو
- مِنَسے
- الشُّهَدَآءِگواہ (جمع)
- اَنْاگر
- تَضِلَّبھول جائے
- اِحْدٰىھُمَاان میں سے ایک
- فَتُذَكِّرَتو یاد دلا دے
- اِحْدٰىهُمَاان میں سے ایک
- الْاُخْرٰىدوسری
- وَلَا يَاْبَاور نہ انکار کریں
- الشُّهَدَآءُگواہ
- اِذَاجب
- مَا دُعُوْاوہ بلائے جائیں
- وَلَااور نہ
- تَسْئَمُوْٓاسستی کرو
- اَنْکہ
- تَكْتُبُوْهُتم لکھو
- صَغِيْرًاچھوٹا
- اَوْیا
- كَبِيْرًابڑا
- اِلٰٓىتک
- اَجَلِهٖایک میعاد
- ذٰلِكُمْیہ
- اَقْسَطُزیادہ انصاف
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
- وَاَقْوَمُاور زیادہ مضبوط
- لِلشَّهَادَةِگواہی کے لیے
- وَاَدْنٰٓىاور زیادہ قریب
- اَلَّاکہ نہ
- تَرْتَابُوْٓاشبہ میں پڑو
- اِلَّآ اَنْسوائے کہ
- تَكُوْنَہو
- تِجَارَةًسودا
- حَاضِرَةًحاضر (ہاتھوں ہاتھ)
- تُدِيْرُوْنَهَاجسے تم لیتے رہتے ہو
- بَيْنَكُمْآپس میں
- فَلَيْسَتو نہیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- جُنَاحٌکوئی گناہ
- اَلَّا تَكْتُبُوْھَاکہ تم وہ نہ لکھو
- وَاَشْهِدُوْٓااور تم گواہ کرلو
- اِذَاجب
- تَبَايَعْتُمْتم سودا کرو
- وَلَا يُضَآرَّاور نہ نقصان کرے
- كَاتِبٌلکھنے والا
- وَّلَااور نہ
- شَهِيْدٌگواہ
- وَاِنْاور اگر
- تَفْعَلُوْاتم کرو گے
- فَاِنَّهٗتو بیشک یہ
- فُسُوْقٌگناہ
- بِكُمْتم پر
- وَاتَّقُوااور تم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَيُعَلِّمُكُمُاور سکھاتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز
- عَلِيْمٌجاننے والا