تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 281
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْهِ اِلَى اللّٰهِ١۫ۗ ثُمَّ تُوَفّٰى كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ۠ع﴿281﴾
- وَاتَّقُوْااور تم ڈرو
- يَوْمًاوہ دن
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
- فِيْهِاس میں
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- ثُمَّپھر
- تُوَفّٰىپورا دیا جائیگا
- كُلُّ نَفْسٍہر شخص
- مَّاجو
- كَسَبَتْاس نے کمایا
- وَھُمْاور وہ
- لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس دن سے ڈرو جب کہ تم خدا کے حضور میں لوٹ کر جاؤ گے اور ہر شخص اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ پائے گا۔ اور کسی کا کچھ نقصان نہ ہوگا