Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 75
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ
فَلَآ اُقْسِمُ : پس نہیں میں قسم کھاتا ہوں بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِ : تاروں کے مواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
تو میں اترے جہاں جہاں ڈوبتے ہیں ان کی قسم کھاتا ہوں9
9 دوسرے معنی یہ بھی ہوسکتے ہیں کہ ” میں ستاروں کے ٹوٹنے کی قسم کھاتا ہوں۔ “ اور تیسرے معنی یہ بھی کہ ” میں قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے ہو کر اترنے کی قسم کھاتا ہوں۔ “ اس میں اقسم سے پہلے ” لا “ زائدہ ہے اور ترجمہ اسی کے مطابق ہے۔
Top