Baseerat-e-Quran - Al-Israa : 88
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ
نَحْنُ : ہم نے جَعَلْنٰهَا : بنادیا ہم نے اس کو تَذْكِرَةً : نصیحت کا سبب وَّمَتَاعًا : اور فائدے کی چیز لِّلْمُقْوِيْنَ : مسافروں کے لیے
ہم نے بنایا ہے اس کو یاددہانی کے لئے اور سامان فائدہ اٹھانے کے لئے صحرائوں میں چلنے والے لوگوں کے لئے
Top