تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 73
نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ﴿73﴾
- نَحْنُہم نے
- جَعَلْنٰهَابنادیا ہم نے اس کو
- تَذْكِرَةًنصیحت کا سبب
- وَّمَتَاعًااور فائدے کی چیز
- لِّلْمُقْوِيْنَمسافروں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے