Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 73
هُوَ الَّذِیْ خَلَقَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۗ ثُمَّ اسْتَوٰۤى اِلَى السَّمَآءِ فَسَوّٰىهُنَّ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ١ؕ وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠   ۧ
ھُوَ : وہی ہے الَّذِىْ : جس نے خَلَقَ : پیدا کیا لَكُمْ : واسطے تمہارے مَّا : جو کچھ ہے فِى الْاَرْضِ : زمین میں جَمِيْعًا : سارے کا سارا / سب کچھ ثُمَّ : پھر اسْتَوٰٓى : وہ متوجہ ہوا / ارادہ کیا اِلَى : طرف السَّمَآءِ : آسمان کے فَسَوّٰىھُنَّ : پس برابر کردیا ان کو / درست بنایا ان کو / ہموار کیا ان کو سَبْعَ : سات سَمٰوٰتٍ : آسمانوں کو وَ : اور ھُوَ : وہ بِكُلِّ : ساتھ ہر شَىْءٍ : چیز کے عَلِيْمٌ : خوب علم والا ہے
پھر وہ واقعہ یاد کرو، جب موسیٰؑ نے اپنے قوم سے کہا کہ، اللہ تمہیں ایک گائے ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے کہنے لگے کیا تم ہم سے مذاق کرتے ہو؟ موسیٰؑ نے کہا، میں اس سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں کہ جاہلوں کی سی باتیں کروں
[ وَاِذْ قَالَ مُوْسٰى: اور جب کہا موسیٰ نے ] [ لِقَوْمِهٖٓ: اپنی قوم سے ] [ اِنَّ اللّٰهَ : کہ اللہ ] [ يَاْمُرُكُمْ : حکم دیتا ہے تم لوگوں کو ] [ اَنْ تَذْبَحُوْا : کہ تم لوگ ذبح کرو ] [ بَقَرَةً ۭ : ایک گائے کو ] [ قَالُوْٓا : ان لوگوں نے کہا ] [ اَتَتَّخِذُنَا : کیا آپ بناتے ہیں ہم کو ] [ ھُزُوًا ۭ : مذاق کا نشانہ ] [ قَالَ : انہوں نے کہا ] [ اَعُوْذُ بِاللّٰهِ : میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں ] [ اَنْ اَكُوْنَ : کہ میں ہوں ] [ مِنَ الْجٰهِلِيْنَ : غلط خیالاتا والوں میں سے ]
Top