Mutaliya-e-Quran - Al-An'aam : 147
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقُلْ رَّبُّكُمْ ذُوْ رَحْمَةٍ وَّاسِعَةٍ١ۚ وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُهٗ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ
فَاِنْ : پس اگر كَذَّبُوْكَ : آپ کو جھٹلائیں فَقُلْ : تو کہ دیں آپ رَّبُّكُمْ : تمہارا رب ذُوْ رَحْمَةٍ : رحمت والا وَّاسِعَةٍ : وسیع وَلَا يُرَدُّ : اور ٹالا نہیں جاتا بَاْسُهٗ : اس کا عذاب عَنِ : سے الْقَوْمِ الْمُجْرِمِيْنَ : مجرموں کی قوم
اب اگر وہ تمہیں جھٹلائیں تو ان سے کہہ دو کہ تمہارے رب کا دامن رحمت وسیع ہے اور مجرموں سے اس کے عذاب کو پھیرا نہیں جاسکتا
فَاِنْ [ پھر اگر ] كَذَّبُوْكَ [ اور جھٹلائیں آپ کو ] فَقُلْ [ تو آپ کہہ دیں ] رَّبُّكُمْ [ تم لوگوں کا رب ] ذُوْ رَحْمَةٍ وَّاسِعَةٍ ۚ [ وسیع رحمت والا ہے ] وَ [ اور (یعنی مگر) ] لَا يُرَدُّ [ نہیں لوٹائی جائے ] بَاْسُهٗ [ اس کی سختی ] عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِيْنَ [ جرم کرنے والے گروہ سے ]
Top