Siraj-ul-Bayan - Al-An'aam : 127
لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
لَهُمْ : ان کے لیے دَارُ السَّلٰمِ : سلامتی کا گھر عِنْدَ : پاس۔ ہاں رَبِّهِمْ : ان کا رب وَهُوَ : اور وہ وَلِيُّهُمْ : دوستدار۔ کارساز بِمَا : اسکا صلہ جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
ان کے لئے ان کے رب کے پاس سل امتی کا گھر ہے (ف 2) ۔ اور وہ ان کے اعمال کے بدلے میں ان کا دوست ہے
سل امتی کا گھر : (ف 2) جنت کا ایک نام ” دارالسلام “۔ ہے ، یعنی روح وجسم کی سل امتی کا ملجاواء نے ، جہاں ہر اضطراب اور بےچینی کا علاج ہے ، جہاں نفس کی بےقراریاں دور ہوتی ہیں ، جہاں کامل سکون اور طمانیت میسر ہے ،
Top