Madarik-ut-Tanzil - Al-An'aam : 64
لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ
لَهُمْ : ان کے لیے دَارُ السَّلٰمِ : سلامتی کا گھر عِنْدَ : پاس۔ ہاں رَبِّهِمْ : ان کا رب وَهُوَ : اور وہ وَلِيُّهُمْ : دوستدار۔ کارساز بِمَا : اسکا صلہ جو كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے
کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو
نجات وہ دے اور شریک بھی اسی کا بنائو۔ تعجب ہے : آیت 64 : قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیْکُمْ تشدید کے ساتھ کوفی نے پڑھا۔ مِّنْہَایعنی اندھیرے وَمِنْ کُلِّ کَرْبٍغم و رنج ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِکُوْنَتم شکر ادا نہیں کرتے (بلکہ شرک کرتے ہو) ۔
Top