تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 127

  1. لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿127﴾

    1. لَهُمْان کے لیے
    2. دَارُ السَّلٰمِسلامتی کا گھر
    3. عِنْدَپاس۔ ہاں
    4. رَبِّهِمْان کا رب
    5. وَهُوَاور وہ
    6. وَلِيُّهُمْدوستدار۔ کارساز
    7. بِمَااسکا صلہ جو
    8. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے لیے ان کے اعمال کے صلے میں پروردگار کے ہاں سلامتی کا گھر ہے اور وہی ان کا دوستدار ہے