بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 1
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ
اِذَا وَقَعَتِ : جب واقع ہوجائے گی الْوَاقِعَةُ : واقع ہونے والی (قیامت)
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
[اِذَا : جب ] [وَقَعَتِ : واقع ہونے والی ] [ الْوَاقِعَةُ : واقع ہوجائے ] ترکیب : (آیات ۔ ایک اور چار) دونوں میں بات اذا سے شروع ہوئی ہے، اس لیے ان کے آگے آنے والے افعال ماضی کا ترجمہ مستقبل میں کیا جائے گا ۔
Top