Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 18
بِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِیْقَ١ۙ۬ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۙ
بِاَكْوَابٍ : ساتھ پیالوں کے وَّاَبَارِيْقَ : اور ساتھ جگ کے وَكَاْسٍ : اور ساغر مِّنْ مَّعِيْنٍ : بہتی شراب کے
لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے
[بِاَكْوَابٍ : جاموں کے ساتھ ] [وَّاَبَارِيْقَ ڏ : اور صراحیوں کے ساتھ ] [وَكَاْسٍ : اور ایسی شراب کے آبخوروں کے ساتھ جو [مِّنْ مَّعِيْنٍ : کسی رواں پانی میں سے ہوگی ] (آیت ۔ 18) باکواب کی ب پر عطف ہونے کی وجہ سے اباریق ۔ کاس ، فاکھۃ اور لحم حالت جر میں آئے ہیں ۔
Top