تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 6. Al-An'aam · Ayah 61

  1. وَ هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ وَ یُرْسِلُ عَلَیْكُمْ حَفَظَةً١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ تَوَفَّتْهُ رُسُلُنَا وَ هُمْ لَا یُفَرِّطُوْنَ﴿61﴾

    1. وَهُوَاور وہی
    2. الْقَاهِرُغالب
    3. فَوْقَپر
    4. عِبَادِهٖاپنے بندے
    5. وَيُرْسِلُاور بھیجتا ہے
    6. عَلَيْكُمْتم پر
    7. حَفَظَةًنگہبان
    8. حَتّٰٓيیہانتک کہ
    9. اِذَاجب
    10. جَآءَآپ پہنچے
    11. اَحَدَكُمُتم میں سے ایک۔ کسی
    12. الْمَوْتُموت
    13. تَوَفَّتْهُقبضہ میں لیتے ہیں اس کو
    14. رُسُلُنَا وَهُمْہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) اور وہ
    15. لَا يُفَرِّطُوْنَنہیں کرتے کوتاہی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے۔ اور تم پر نگہبان مقرر کئے رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے تو ہمارے فرشتے اس کی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے