Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 19
لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ
لَّا يُصَدَّعُوْنَ : نہ سر ڈکھائے جائیں گے عَنْهَا : اس سے وَلَا يُنْزِفُوْنَ : اور نہ وہ بےجا بولیں گے
جسے پی کر نہ اُن کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا
[لَّا يُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا : ان کو سردرد نہیں ہوگا اس سے ] [وَلَا يُنْزِفُوْنَ : اور نہ وہ بد مست ہوں گے ]
Top