تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 56. Al-Waaqia · Ayah 19
لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ﴿19﴾
- لَّا يُصَدَّعُوْنَنہ سر ڈکھائے جائیں گے
- عَنْهَااس سے
- وَلَا يُنْزِفُوْنَاور نہ وہ بےجا بولیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی