Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 71
وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِیْنَۚ
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ : اور البتہ تم نے جان لیا الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا : جنہوں نے زیادتی کی مِنْكُمْ : تم سے فِي السَّبْتِ : ہفتہ کے دن میں فَقُلْنَا : تب ہم نے کہا لَهُمْ : ان سے كُوْنُوْا : تم ہوجاؤ قِرَدَةً خَاسِئِیْنَ : ذلیل بندر
(اس پر موسیٰ نے) کہا :’ اللہ فرماتا ہے کہ وہ ایسی گائے ہے جو نہ تو کبھی ہل میں جوتی گئی اور نہ کبھی کھیتی کو پانی دیا ، بےعیب ہے جس میں کسی قسم کا داغ ودھبہ نہیں ہے ‘ وہ بولے :” ہاں اب تم نے ٹھیک ٹھیک بتائی “ پس انہوں نے گائے کو ذبح کیا اور ایسا کرنے پر وہ (دل سے) آمادہ نہ تھے
Top