Tafseer-e-Usmani - Al-Waaqia : 28
فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ
فِيْ سِدْرٍ : بیریوں میں مَّخْضُوْدٍ : بغیر کانٹوں کے
رہتے ہیں بیری کے درختوں میں جن کا کانٹا نہیں8
8  جو قسم قسم کے مزیدار پھلوں سے لدے ہوں گے۔
Top