Mutaliya-e-Quran - Al-Waaqia : 28
فِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ
فِيْ سِدْرٍ : بیریوں میں مَّخْضُوْدٍ : بغیر کانٹوں کے
وہ بے خار بیریوں
[فِيْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ : (وہ ہوں گے) کانٹے صاف کیے ہوئے بیری کے درختوں میں ] خ ض د : (ض) ۔ خضدا۔ درخت کے کانٹے صاف کرنا ۔ مخضود ۔ اسم المفعول ہے ۔ کانٹے صاف کیا ہوا ۔ زیر مطالعہ آیت ۔ 28 ۔
Top