Kashf-ur-Rahman - Al-Waaqia : 3
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ
خَافِضَةٌ : پست کرنے والی ہے رَّافِعَةٌ : اونچا کرنے والی ہے
وہ کسی کو پست اور کسی کو بلند کردے گا۔
(3) وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہے۔ یعنی ایک جماعت کو پست اور ذلیل کردے گی اور ایک گروہو کو بلند کردیگی منکر پست اور ذلیل ہوں گے ، مومن بلند مرتبہ ہوں گے۔
Top