Bayan-ul-Quran - Al-Waaqia : 3
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ
خَافِضَةٌ : پست کرنے والی ہے رَّافِعَةٌ : اونچا کرنے والی ہے
تو وہ (بعض کو) پست کردے گی۔ (اور بعض کو) بلند کردے گی۔ (ف 1)
1۔ یعنی کفار کی ذلت کا اور مومنین کی رفعت کا اس روز ظہور ہوگا۔
Top