Ashraf-ul-Hawashi - Al-Waaqia : 3
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ
خَافِضَةٌ : پست کرنے والی ہے رَّافِعَةٌ : اونچا کرنے والی ہے
(کسی کو) نیچا دکھائے گی کسی کا درجہ بلند کریگی8
8 یعنی بڑے بڑے متکبروں کو جو دنیا میں معزز اور بلند مرتبہ سمجھے جاتے تھے دھکیل کر دوزخ میں پھینکے گی اور بہت سے اہل حق کو جو دنیا میں حقیر و کم مرتبہ نظر آئی تھے جنت کے اعلیٰ مراتب تک پہنچائے گی۔
Top