Tafseer-e-Majidi - Al-Waaqia : 16
مُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ
مُّتَّكِئِيْنَ عَلَيْهَا : تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے ان پر مُتَقٰبِلِيْنَ : آمنے سامنے
تکئے لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے۔
متکئین .................... متقبلین (6 5: 61) ” تکیہ لگائے آمنے سامنے بیٹھیں گے۔ “ نہایت آرام سے اور بےفکری سے۔ کوئی غم نہیں ، کوئی مشکل نہیں ، نعمتوں میں ڈوبے ہوئے نہایت اطمینان سے۔ ان نعمتوں کے چلے جانے اور ختم ہوجانے کا تو کوئی خوف نہیں اور ایک دوسرے کے آمنے سامنے محو گفتگو ہوں گے۔
Top