Bayan-ul-Quran - Al-An'aam : 81
وَ اُمِرْتُ لِاَنْ اَكُوْنَ اَوَّلَ الْمُسْلِمِیْنَ
وَاُمِرْتُ : اور مجھے حکم دیا گیا لِاَنْ : اس کا اَكُوْنَ : کہ میں ہوں اَوَّلَ : پہلا الْمُسْلِمِيْنَ : (جمع) مسلم۔ فرمانبردار
اور میں ان چیزوں سے کیسے ڈروں جن کو تم نے شریک بنایا ہے حالانکہ تم اس بات سے نہیں ڈرتے کہ تم نے اللہ کے ساتھ ایسی چیزوں کو شریک ٹھیرایا ہے جن پر (الله تعالیٰ نے) کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی (ف 7) سو ان دو جماعتوں میں سے امن کا زیادہ مستحق کون ہے۔ اگر تم خبر رکھتے ہو۔ (81)
7۔ مطلب یہ کہ ڈرنا چاہیے تم کو پھر مجھ کو الٹا ڈراتے ہو۔
Top