Anwar-ul-Bayan - Al-Waaqia : 90
وَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ
وَاَمَّآ : اور لیکن اِنْ : اگر كَانَ : ہے مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ : دائیں ہاتھ والوں میں سے
اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
(56:90) واما ان کان من اصحب الیمین اور اگر وہ ہوا داہنے والوں سے (اور شخص دائیں طرف والوں سے ہوگا۔ یہ اصحب الیمین وہی لوگ ہوں گے جو اوپر آیات 8-27 میں مذکور ہوئے۔ جملہ شرطیہ ہے اس کا جواب اگل جملہ ہے۔
Top